🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

3568. الرهن يركب بنفقته ويشرب لبن الدر إذا كان مرهونا
گروی جانور پر اس کے خرچے کے بدلے سواری کی ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3562
«الرهن يركب بنفقته ويشرب لبن الدر إذا كان مرهونا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گروی جانور پر اس کے خرچے کے بدلے سواری کی جا سکتی ہے، اور جب دودھ والا جانور گروی ہو تو اس کے خرچے کے بدلے اس کا دودھ بھی پیا جا سکتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3562]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. الإرواء 1409.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں