صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3569. الريح تبعث عذابا لقوم ورحمة لآخرين
ہوا کچھ لوگوں کے لیے عذاب بن کر اور کچھ ....
حدیث نمبر: 3563
«الريح تبعث عذابا لقوم ورحمة لآخرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ہوا کچھ لوگوں کے لیے عذاب بن کر اور کچھ دوسروں کے لیے رحمت بن کر بھیجی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3563]
”ہوا کچھ لوگوں کے لیے عذاب بن کر اور کچھ دوسروں کے لیے رحمت بن کر بھیجی جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3563]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [فر] عن عمر. الصحيحة 1874.»
قال الشيخ الألباني: صحيح