صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3589. الزبير ابن عمتي وحواريي من أمتي
زبیر میری پھوپھی کے بیٹے اور میری امت میں سے ....
حدیث نمبر: 3583
«الزبير ابن عمتي وحواريي من أمتي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”زبیر میری پھوپھی کے بیٹے اور میری امت میں سے میرے حواری (خاص مددگار) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3583]
”زبیر میری پھوپھی کے بیٹے اور میری امت میں سے میرے حواری (خاص مددگار) ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ/حدیث: 3583]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم] عن جابر. الصحيحة 1877.»
قال الشيخ الألباني: صحيح