صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3593. ساعتان تفتح فيهما أبواب السماء وقلما ترد على داع دعوته: ....
دو اوقات ایسے ہیں جن میں آسمان کے دروازے کھول ....
حدیث نمبر: 3587
«ساعتان تفتح فيهما أبواب السماء وقلما ترد على داع دعوته: لحضور الصلاة والصف في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو اوقات ایسے ہیں جن میں آسمان کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں اور ان میں دعا کرنے والے کی دعا کم ہی رد ہوتی ہے: نماز کے قائم ہونے کے وقت اور اللہ کی راہ میں صف بندی کے وقت۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3587]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سهل بن سعد. صحيح الترغيب 262.»
قال الشيخ الألباني: صحيح