صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3597. سألت جبريل أي الأجلين قضى موسى؟ قال: أكملهما وأتمهما
میں نے جبریل سے پوچھا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں ....
حدیث نمبر: 3591
«سألت جبريل أي الأجلين قضى موسى؟ قال: أكملهما وأتمهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے جبریل سے پوچھا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں مدتوں میں سے کون سی پوری کی؟ انہوں نے کہا: زیادہ کامل اور مکمل مدت (پوری کی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3591]
”میں نے جبریل سے پوچھا: موسیٰ علیہ السلام نے دونوں مدتوں میں سے کون سی پوری کی؟ انہوں نے کہا: زیادہ کامل اور مکمل مدت (پوری کی)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ السِّينِ./حدیث: 3591]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع ك] عن ابن عباس. الصحيحة 1880، ابن جرير، البزار، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح