صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3689. السحور أكله بركة فلا تدعوه ولو أن يجرع أحدكم جرعة ....
سحری کھانا برکت ہے، اسے مت چھوڑو، چاہے تم میں ....
حدیث نمبر: 3683
«السحور أكله بركة فلا تدعوه ولو أن يجرع أحدكم جرعة من ماء فإن الله وملائكته يصلون على المتسحرين»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سحری کھانا برکت ہے، اسے مت چھوڑو، چاہے تم میں سے کوئی صرف پانی کا ایک گھونٹ ہی پی لے، کیونکہ اللہ اور اس کے فرشتے سحری کھانے والوں پر رحمت بھیجتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3683]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم] عن أبي سعيد. صحيح الترغيب 1062.»
قال الشيخ الألباني: حسن