صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3688. السجدة التي في {ص} سجدها داود توبة ونحن نسجدها شكرا
سورۃ ص کا سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے ....
حدیث نمبر: 3682
«السجدة التي في {ص} سجدها داود توبة ونحن نسجدها شكرا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سورۃ ص کا سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے طور پر کیا تھا اور ہم اسے شکرانے کے طور پر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3682]
”سورۃ ص کا سجدہ داؤد علیہ السلام نے توبہ کے طور پر کیا تھا اور ہم اسے شکرانے کے طور پر کرتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فَصْلٌ فِي الْمُحَلَّى بِـ[الْ] مِنْ هَذَا الْحَرْفِ./حدیث: 3682]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب خط] عن ابن عباس. المشكاة 1038: ن، قط.»
قال الشيخ الألباني: صحيح