صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3850. صلاح أول هذه الأمة بالزهد واليقين ويهلك آخرها بالبخل والأمل
اس امت کے پہلے لوگوں کی اصلاح زہد اور یقین ....
حدیث نمبر: 3845
«صلاح أول هذه الأمة بالزهد واليقين ويهلك آخرها بالبخل والأمل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اس امت کے پہلے لوگوں کی اصلاح زہد اور یقین کے ذریعے ہوئی، اور اس کے آخری لوگ بخل اور (طویل) امیدوں کی وجہ سے ہلاک ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3845]
”اس امت کے پہلے لوگوں کی اصلاح زہد اور یقین کے ذریعے ہوئی، اور اس کے آخری لوگ بخل اور (طویل) امیدوں کی وجہ سے ہلاک ہوں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3845]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم في الزهد طس هب] عن ابن عمرو. المشكاة 5281»
قال الشيخ الألباني: حسن