صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3851. صياح المولود حين يقع نزغة من الشيطان
نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے ....
حدیث نمبر: 3846
«صياح المولود حين يقع نزغة من الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے (کچوکے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3846]
”نوزائیدہ بچے کا (پیدائش کے وقت) رونا شیطان کے وسوسے (کچوکے) کی وجہ سے ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الصَّادِ/حدیث: 3846]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. الروض النضير 1100»
قال الشيخ الألباني: صحيح