صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3889. ضحوا بالجذع من الضأن فإنه جائز
بھیڑ کے دنبے کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ....
حدیث نمبر: 3884
«ضحوا بالجذع من الضأن فإنه جائز»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بھیڑ کے جذعہ (ایک سال سے کم عمر کے بچے) کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3884]
”بھیڑ کے جذعہ (ایک سال سے کم عمر کے بچے) کی قربانی کر لو، کیونکہ یہ جائز ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3884]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم طب] عن أم بلال. الضعيفة 65: ابن ماجه, هق»
قال الشيخ الألباني: صحيح