صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3893. ضرس الكافر مثل أحد وغلظ جلده أربعون ذراعا بذراع الجبار
کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور ....
حدیث نمبر: 3888
«ضرس الكافر مثل أحد وغلظ جلده أربعون ذراعا بذراع الجبار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی کھال کی موٹائی جبار (فرشتے) کے ہاتھ کے ناپ سے چالیس ہاتھ ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3888]
”کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی کھال کی موٹائی جبار (فرشتے) کے ہاتھ کے ناپ سے چالیس ہاتھ ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3888]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [البزار] عن ثوبان. الصحيحة 1105»
قال الشيخ الألباني: صحيح