صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3894. ضرس الكافر مثل أحد وغلظ جلده مسيرة ثلاث
کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور ....
حدیث نمبر: 3889
«ضرس الكافر مثل أحد وغلظ جلده مسيرة ثلاث»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی کھال کی موٹائی تین دن کی مسافت جتنی ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3889]
”کافر کی داڑھ احد پہاڑ جتنی بڑی ہو گی، اور اس کی کھال کی موٹائی تین دن کی مسافت جتنی ہو گی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الضَّادِ/حدیث: 3889]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1982, الصحيحة 1105»
قال الشيخ الألباني: صحيح