🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الجامع الكامل سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
الجامع الكامل میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
الجامع الكامل میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
الجامع الكامل میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

19. ذكر طاعة رسول الله صلى الله عليه وسلم في كتاب الله
کتاب اللہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت و فرمانبرداری کا بیان۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: M19
قال الإمام أحمد: نظرت في المصحف فوجدت طاعة الرسول صلى الله عليه وسلم في ثلاثة وثلاثين موضعا، ثم جعل يتلو: فَلۡيَحۡذَرِ ٱلَّذِينَ يُخَالِفُونَ عَنۡ أَمۡرِهِۦٓ أَن تُصِيبَهُمۡ فِتۡنَةٌ أَوۡ يُصِيبَهُمۡ عَذَابٌ أَلِيمٌ [سورة النور: 63] فلا عذر لأحد في ترك العمل بالحديث الصحيح بعد ما قامت الحجة، وتبيّنت الأمور.
امام احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے قرآنِ کریم میں غور کیا تو اس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کا ذکر تینتیس مقامات پر پایا، پھر آپ نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿تو ان لوگوں کو ڈرنا چاہیے جو ان (رسول) کے حکم کی مخالفت کرتے ہیں کہ کہیں ان پر کوئی آزمائش نہ آ پڑے یا انہیں دردناک عذاب نہ پہنچے﴾ [سورة النور: 63] ، لہٰذا جب حجت قائم ہو جائے اور معاملات واضح ہو جائیں تو اس کے بعد کسی کے لیے صحیح حدیث پر عمل چھوڑنے کا کوئی عذر باقی نہیں رہتا۔ [الجامع الكامل/مقدمة/حدیث: M19]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں