صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4000. عذبت امرأة في هرة حبستها حتى ماتت جوعا فدخلت فيها ....
ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا ....
حدیث نمبر: 3995
«عذبت امرأة في هرة حبستها حتى ماتت جوعا فدخلت فيها النار قال الله: لا أنت أطعمتيها ولا سقيتيها حين حبستيها ولا أنت أرسلتيها فأكلت من خشاش الأرض»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا، اس نے اسے قید رکھا یہاں تک کہ وہ بھوک سے مر گئی، تو وہ اس کی وجہ سے جہنم میں داخل ہو گئی۔ اللہ نے فرمایا: نہ تو نے اسے کھلایا اور نہ پلایا جب تو نے اسے قید کیا، اور نہ ہی تو نے اسے چھوڑا کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3995]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق] عن ابن عمر [الدارقطني في الأفراد] عن أبي هريرة. الصحيحة.28»
قال الشيخ الألباني: صحيح