صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4001. عذبت امرأة في هر ربطته حتى مات ولم ترسله فيأكل ....
ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا ....
حدیث نمبر: 3996
«عذبت امرأة في هر ربطته حتى مات ولم ترسله فيأكل من خشاش الأرض فوجبت لها النار بذلك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ایک عورت کو ایک بلی کی وجہ سے عذاب دیا گیا، اس نے اسے باندھے رکھا یہاں تک کہ وہ مر گئی، اور اسے چھوڑا بھی نہیں کہ وہ زمین کے کیڑے مکوڑے کھا لیتی، تو اس کی وجہ سے اس کے لیے جہنم واجب ہو گئی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 3996]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم] عن جابر. الإرواء 656 جزء صلاة الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح