صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4005. عرضت علي الأيام فعرض علي فيها يوم الجمعة فإذا هي ....
میرے سامنے دن پیش کیے گئے، تو ان میں جمعہ ....
حدیث نمبر: 4000
«عرضت علي الأيام فعرض علي فيها يوم الجمعة فإذا هي كمرآة بيضاء وإذا في وسطها نكتة سوداء فقلت: ما هذه؟ قيل: الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے سامنے دن پیش کیے گئے، تو ان میں جمعہ کا دن بھی پیش کیا گیا، وہ ایک سفید آئینے کی طرح تھا، اور اس کے درمیان ایک سیاہ نقطہ تھا، تو میں نے پوچھا: یہ کیا ہے؟ کہا گیا: قیامت کی گھڑی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4000]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أنس. الصحيحة 1933.»
قال الشيخ الألباني: صحيح