صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4008. عرضت علي أمتي بأعمالها حسنها وسيئها فرأيت في محاسن أعمالها ....
میرے سامنے میری امت اپنے اعمال کے ساتھ پیش کی ....
حدیث نمبر: 4003
«عرضت علي أمتي بأعمالها حسنها وسيئها فرأيت في محاسن أعمالها إماطة الأذى عن الطريق ورأيت في سيء أعمالها النخاعة في المسجد لم تدفن»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے سامنے میری امت اپنے اعمال کے ساتھ پیش کی گئی، اچھے بھی اور برے بھی، تو میں نے اس کے اچھے اعمال میں راستے سے تکلیف دہ چیز ہٹانا دیکھا، اور اس کے برے اعمال میں مسجد میں تھوکنا دیکھا جسے دفن نہ کیا گیا ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4003]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن أبي ذر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح