صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4009. عرض علي الأنبياء فإذا موسى ضرب من الرجال كأنه من ....
میرے سامنے انبیاء پیش کیے گئے، تو موسیٰ ایک مضبوط ....
حدیث نمبر: 4004
«عرض علي الأنبياء فإذا موسى ضرب من الرجال كأنه من رجال شنوءة ورأيت عيسى ابن مريم فإذا أقرب من رأيت به شبها عروة بن مسعود ورأيت إبراهيم فإذا أقرب من رأيت به شبها صاحبكم - يعني نفسه صلى الله عليه وسلم - ورأيت جبريل فإذا أقرب من رأيت به شبها دحية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے سامنے انبیاء پیش کیے گئے، تو موسیٰ ایک چھریرے (ہلکے) بدن والے آدمی تھے، گویا وہ قبیلہ شنوءہ کے آدمیوں میں سے ہوں، اور میں نے عیسیٰ بن مریم کو دیکھا تو جس شخص سے وہ سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے وہ عروہ بن مسعود تھے، اور میں نے ابراہیم کو دیکھا تو جس شخص سے وہ سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے وہ تمہارا ساتھی تھا - یعنی خود آپ صلی اللہ علیہ وسلم - اور میں نے جبریل کو دیکھا تو جس شخص سے وہ سب سے زیادہ مشابہت رکھتے تھے وہ دحیہ تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4004]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م ت] عن جابر. الصحيحة 1100: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح