صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4067. عليكم بألبان البقر فإنها دواء وأسمانها فإنها شفاء! وإياكم ولحومها ....
گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ دوا ہے، ....
حدیث نمبر: 4060
«عليكم بألبان البقر فإنها دواء وأسمانها فإنها شفاء! وإياكم ولحومها فإن لحومها داء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ دوا ہے، اور اس کی چربی کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ شفا ہے، اور اس کے گوشت سے بچو، کیونکہ اس کا گوشت بیماری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4060]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن السني أبو نعيم ك] عن ابن مسعود. الصحيحة 1943.»
قال الشيخ الألباني: صحيح