صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4068. عليكم بألبان البقر فإنها شفاء وسمنها دواء ولحمها داء
گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ شفا ہے، ....
حدیث نمبر: 4061
«عليكم بألبان البقر فإنها شفاء وسمنها دواء ولحمها داء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ شفا ہے، اور اس کا گھی دوا ہے، اور اس کا گوشت بیماری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4061]
”گائے کے دودھ کو لازم پکڑو، کیونکہ یہ شفا ہے، اور اس کا گھی دوا ہے، اور اس کا گوشت بیماری ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4061]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ابن السني أبو نعيم] عن صهيب. الصحيحة 1943.»
قال الشيخ الألباني: صحيح