صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4118. عينان لا تريان النار: عين بكت وجلا من خشية الله ....
دو آنکھیں جہنم نہیں دیکھیں گی: وہ آنکھ جو اللہ ....
حدیث نمبر: 4111
«عينان لا تريان النار: عين بكت وجلا من خشية الله وعين باتت تكلأ في سبيل الله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو آنکھیں جہنم نہیں دیکھیں گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4111]
”دو آنکھیں جہنم نہیں دیکھیں گی: وہ آنکھ جو اللہ کے خوف سے روئی، اور وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْعَيْنِ/حدیث: 4111]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [طس] عن أنس. المشكاة 3829، الترغيب 2/154.»
قال الشيخ الألباني: صحيح