صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4169. غفر الله لرجل ممن كان قبلكم كان سهلا إذا باع ....
اللہ نے تم سے پہلے کے لوگوں میں سے ایک ....
حدیث نمبر: 4162
«غفر الله لرجل ممن كان قبلكم كان سهلا إذا باع سهلا إذا اشترى سهلا إذا اقتضى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے تم سے پہلے کے لوگوں میں سے ایک آدمی کو بخش دیا، وہ بیچتے وقت نرمی کرتا تھا، خریدتے وقت نرمی کرتا تھا اور تقاضا کرتے وقت بھی نرمی کرتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْغَيْنِ/حدیث: 4162]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هق] عن جابر. الترغيب3/18، الصحيحة 1181.»
قال الشيخ الألباني: صحيح