🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


New الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔


صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:
4169. غفر الله لرجل ممن كان قبلكم كان سهلا إذا باع ....
اللہ نے تم سے پہلے کے لوگوں میں سے ایک ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4162
«غفر الله لرجل ممن كان قبلكم كان سهلا إذا باع سهلا إذا اشترى سهلا إذا اقتضى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے تم سے پہلے کے لوگوں میں سے ایک آدمی کو بخش دیا، وہ بیچتے وقت نرمی کرتا تھا، خریدتے وقت نرمی کرتا تھا اور تقاضا کرتے وقت بھی نرمی کرتا تھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الغين/حدیث: 4162]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت هق] عن جابر. الترغيب3/18، الصحيحة 1181.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4162 in Urdu