🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4215. فضل الله قريشا بسبع خصال: فضلهم بأنهم عبدوا الله عشر ....
اللہ نے قریش کو سات خصلتوں سے فضیلت دی: انہیں ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4208
«فضل الله قريشا بسبع خصال: فضلهم بأنهم عبدوا الله عشر سنين لا يعبد الله إلا قريش وفضلهم بأنهم نصرهم يوم الفيل وهم مشركون وفضلهم بأنه نزلت فيهم سورة من القرآن لم يدخل فيها أحد من العالمين وهي {لِإِيلافِ قُرَيْشٍ} وفضلهم بأن فيهم النبوة والخلافة والحجابة والسقاية»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے قریش کو سات خصلتوں سے فضیلت دی: انہیں یہ فضیلت دی کہ انہوں نے دس سال اللہ کی عبادت کی جبکہ اس وقت اللہ کی عبادت صرف قریش ہی کرتے تھے، اور یہ فضیلت دی کہ اس نے فیل کے دن ان کی مدد کی حالانکہ وہ مشرک تھے، اور یہ فضیلت دی کہ ان کے بارے میں قرآن کی ایک سورت نازل ہوئی جس میں دنیا جہان کا کوئی اور شامل نہیں، اور وہ ”لایلاف قریش“ ہے، اور یہ فضیلت دی کہ ان میں نبوت، خلافت، حجابت اور سقایت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4208]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس] عن الزبير بن العوام. الصحيحة 1944: البيهقي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں