🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4216. فضل الله قريشا بسبع خصال لم يعطها أحد قبلهم ولا ....
اللہ نے قریش کو سات خصلتوں سے فضیلت دی جو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4209
" فضل الله قريشا بسبع خصال لم يعطها أحد قبلهم ولا يعطاها أحد بعدهم: فضل الله قريشا أني منهم وأن النبوة فيهم وأن الحجابة فيهم وأن السقاية فيهم ونصرهم على الفيل وعبدوا الله عشر سنين لا يعبده غيرهم وأنزل الله فيهم سورة من القرآن لم يذكر فيها أحد غيرهم {لِإِيلافِ قُرَيْشٍ}
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ نے قریش کو سات خصلتوں سے فضیلت دی جو نہ ان سے پہلے کسی کو دی گئیں اور نہ ان کے بعد کسی کو دی جائیں گی: اللہ نے قریش کو یہ فضیلت دی کہ میں انہی میں سے ہوں، اور نبوت ان میں ہے، اور حجابت ان میں ہے، اور سقایت ان میں ہے، اور فیل والوں کے مقابلے میں ان کی مدد کی، اور انہوں نے دس سال اللہ کی عبادت کی جبکہ ان کے سوا کوئی اور اس کی عبادت نہیں کرتا تھا، اور اللہ نے ان کے بارے میں قرآن کی ایک سورت نازل کی جس میں ان کے سوا کسی اور کا ذکر نہیں، ”لایلاف قریش“۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4209]
تخریج الحدیث: «(حسن) [تخ طب ك البيهقي في الخلافيات] عن أم هانئ. الصحيحة 1944: عد.»
قال الشيخ الألباني: حسن

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں