صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4223. فضل صلاة الجميع على صلاة الواحد خمس وعشرون درجة وتجتمع ....
جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس ....
حدیث نمبر: 4216
«فضل صلاة الجميع على صلاة الواحد خمس وعشرون درجة وتجتمع ملائكة الليل وملائكة النهار في صلاة الفجر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس درجے ہے، اور فجر کی نماز میں رات اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4216]
”جماعت کی نماز کی اکیلے کی نماز پر فضیلت پچیس درجے ہے، اور فجر کی نماز میں رات اور دن کے فرشتے اکٹھے ہوتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4216]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح