صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4224. فضل صلاة الرجل في بيته على صلاته حيث يراه الناس ....
آدمی کی اپنے گھر میں نماز پڑھنے کی، اس کی ....
حدیث نمبر: 4217
«فضل صلاة الرجل في بيته على صلاته حيث يراه الناس كفضل المكتوبة على النافلة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی اپنے گھر میں نماز پڑھنے کی، اس کی وہاں نماز پڑھنے پر فضیلت جہاں لوگ اسے دیکھیں، ایسی ہے جیسے فرض کی نفل پر فضیلت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4217]
”آدمی کی اپنے گھر میں نماز پڑھنے کی، اس کی وہاں نماز پڑھنے پر فضیلت جہاں لوگ اسے دیکھیں، ایسی ہے جیسے فرض کی نفل پر فضیلت ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4217]
تخریج الحدیث: «(حسن) ... [طب] عن صهيب بن النعمان. صحيح الترغيب 441: العسكري، هق، الديلمي.»
قال الشيخ الألباني: حسن