صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4241. في إحدى جناحي الذباب سم والآخر شفاء فإذا وقع في ....
مکھی کے ایک پر میں زہر ہے اور دوسرے میں ....
حدیث نمبر: 4234
«في إحدى جناحي الذباب سم والآخر شفاء فإذا وقع في الطعام فامقلوه فيه فإنه يقدم السم ويؤخر الشفاء»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مکھی کے ایک پر میں زہر ہے اور دوسرے میں شفا، پس جب وہ کھانے میں گر جائے تو اسے اس میں ڈبو دو، کیونکہ وہ زہر کو آگے کرتی ہے اور شفا کو پیچھے رکھتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4234]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [هـ] عن أبي سعيد. الصحيحة 39: الطيالسي، ن، الطحاوي، ع، البزار، طس - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح