صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4242. في أصحابي اثنا عشر منافقا منهم ثمانية لا يدخلون الجنة ....
میرے صحابہ میں بارہ منافق ہیں، ان میں سے آٹھ ....
حدیث نمبر: 4235
«في أصحابي اثنا عشر منافقا منهم ثمانية لا يدخلون الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے صحابہ میں بارہ منافق ہیں، ان میں سے آٹھ جنت میں داخل نہیں ہوں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں داخل ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4235]
”میرے صحابہ میں بارہ منافق ہیں، ان میں سے آٹھ جنت میں داخل نہیں ہوں گے یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں داخل ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4235]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م] عن حذيفة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح