صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4277. فيما سقت السماء والأنهار والعيون أو كان عثريا العشر وفيما ....
جسے بارش، نہروں اور چشموں نے سیراب کیا ہو یا ....
حدیث نمبر: 4270
«فيما سقت السماء والأنهار والعيون أو كان عثريا العشر وفيما سقي بالسواني أو النضح نصف العشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے بارش، نہروں اور چشموں نے سیراب کیا ہو یا جو خود بخود اگے، اس میں دسواں حصہ ہے، اور جسے ڈول یا اونٹ کے ذریعے سینچا گیا ہو، اس میں بیسواں حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4270]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم خ 4] عن ابن عمر. الروض النضير 527، الإرواء 799.»
قال الشيخ الألباني: صحيح