صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4278. فيما سقت السماء والأنهار والعيون العشر وفيما سقت السانية نصف ....
جسے بارش، نہروں اور چشموں نے سیراب کیا ہو اس ....
حدیث نمبر: 4271
«فيما سقت السماء والأنهار والعيون العشر وفيما سقت السانية نصف العشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے بارش، نہروں اور چشموں نے سیراب کیا ہو اس میں دسواں حصہ ہے، اور جسے ڈول سے سینچا گیا ہو اس میں بیسواں حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4271]
”جسے بارش، نہروں اور چشموں نے سیراب کیا ہو اس میں دسواں حصہ ہے، اور جسے ڈول سے سینچا گیا ہو اس میں بیسواں حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4271]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د ن هق] عن جابر. الإرواء 799.»
قال الشيخ الألباني: صحيح