صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4279. فيما سقت السماء والعيون العشر وفيما سقي بالنضح نصف العشر
جسے بارش اور چشموں نے سیراب کیا ہو اس میں ....
حدیث نمبر: 4272
«فيما سقت السماء والعيون العشر وفيما سقي بالنضح نصف العشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جسے بارش اور چشموں نے سیراب کیا ہو اس میں دسواں حصہ ہے، اور جسے ڈول سے سینچا گیا ہو اس میں بیسواں حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4272]
”جسے بارش اور چشموں نے سیراب کیا ہو اس میں دسواں حصہ ہے، اور جسے ڈول سے سینچا گیا ہو اس میں بیسواں حصہ ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْفَاءِ./حدیث: 4272]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ] عن أبي هريرة. الإرواء 799.»
قال الشيخ الألباني: صحيح