صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4315. قال الله تعالى: الصيام جنة يستجن بها العبد من النار ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ....
حدیث نمبر: 4308
«قال الله تعالى: الصيام جنة يستجن بها العبد من النار وهو لي وأنا أجزي به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے، یہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4308]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے، یہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4308]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هب] عن جابر. صحيح الترغيب 970.»
قال الشيخ الألباني: حسن