الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4315. قال الله تعالى: الصيام جنة يستجن بها العبد من النار ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ....
حدیث نمبر: 4308
«قال الله تعالى: الصيام جنة يستجن بها العبد من النار وهو لي وأنا أجزي به»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے، یہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4308]
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: روزہ ایک ڈھال ہے جس کے ذریعے بندہ جہنم سے بچاؤ حاصل کرتا ہے، یہ میرے لیے ہے اور میں ہی اس کی جزا دوں گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4308]
تخریج الحدیث: «(حسن) [حم هب] عن جابر. صحيح الترغيب 970.»
قال الشيخ الألباني: حسن
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4308 in Urdu