صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4351. قال الله تعالى: يؤذيني ابن آدم يقول: يا خيبة الدهر! ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، ....
حدیث نمبر: 4344
«قال الله تعالى: يؤذيني ابن آدم يقول: يا خيبة الدهر! فلا يقولن أحدكم: يا خيبة الدهر! فإني أنا الدهر أقلب ليله ونهاره فإذا شئت قبضتهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، وہ کہتا ہے: ہائے زمانے کی نامرادی! پس تم میں سے کوئی یہ نہ کہے: ہائے زمانے کی نامرادی! کیونکہ زمانہ میں ہی ہوں، میں ہی اس کی رات اور دن کو بدلتا ہوں، اور جب چاہوں انہیں ختم کر دوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4344]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 1813، الصحيحة 531.»
قال الشيخ الألباني: صحيح