صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4350. قال الله تعالى: يؤذيني ابن آدم يسب الدهر وأنا الدهر ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، ....
حدیث نمبر: 4343
«قال الله تعالى: يؤذيني ابن آدم يسب الدهر وأنا الدهر بيدي الأمر أقلب الليل والنهار»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ابن آدم مجھے تکلیف دیتا ہے، وہ زمانے کو برا کہتا ہے، حالانکہ زمانہ میں ہوں، سارا معاملہ میرے ہاتھ میں ہے، میں ہی رات اور دن کو بدلتا ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4343]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د] عن أبي هريرة. الصحيحة 531.»
قال الشيخ الألباني: صحيح