🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4387. قد كنت نهيتكم عن زيارة القبور فقد أذن لمحمد في ....
میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4379
«قد كنت نهيتكم عن زيارة القبور فقد أذن لمحمد في زيارة قبر أمه فزوروها فإنها تذكركم الآخرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں قبروں کی زیارت سے منع کیا تھا، لیکن اب محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی والدہ کی قبر کی زیارت کی اجازت دے دی گئی ہے، پس تم بھی قبروں کی زیارت کیا کرو کیونکہ یہ تمہیں آخرت یاد دلاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4379]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن بريدة. أحكام الجنائز ص 178: حم2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں