صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4404. {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} و {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} ما ....
کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں ....
حدیث نمبر: 4396
«{قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ} و {قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ النَّاسِ} ما تعوذ الناس بأفضل منهما»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
””کہہ دیجیے: میں صبح کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“ اور ”کہہ دیجیے: میں لوگوں کے رب کی پناہ مانگتا ہوں“ - لوگوں نے ان دونوں سے بہتر کسی چیز کے ذریعے پناہ نہیں مانگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4396]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ن] عن عبد الله بن خبيب. الكلم الطيب ص 31: د، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح