صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4406. قل اللهم اغفر لي وارحمني وعافني وارزقني فإن هؤلاء تجمع ....
کہو: اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، ....
حدیث نمبر: 4398
«قل اللهم اغفر لي وارحمني وعافني وارزقني فإن هؤلاء تجمع لك دنياك وآخرتك»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کہو: اے اللہ! مجھے بخش دے، مجھ پر رحم فرما، مجھے عافیت دے اور مجھے رزق عطا فرما، کیونکہ یہ (دعائیں) تیرے لیے تیری دنیا اور آخرت دونوں کو جمع کر دیتی ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4398]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م هـ] عن طارق بن الأشجعي. مختصر مسلم 1872.»
قال الشيخ الألباني: صحيح