🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4438. قيل لبني إسرائيل {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّداً، وَقُولُوا حِطَّةٌ} فبدلوا فدخلوا ....
بنی اسرائیل سے کہا گیا: دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4430
«قيل لبني إسرائيل {ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّداً، وَقُولُوا حِطَّةٌ} فبدلوا فدخلوا يزحفون على أستاههم وقالوا: حبة في شعيرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بنی اسرائیل سے کہا گیا: ”دروازے میں سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو جاؤ اور کہو: حطّہ (ہمارے گناہ معاف فرما)“ تو انہوں نے (حکم کو) بدل دیا اور اپنے سرینوں کے بل رینگتے ہوئے داخل ہوئے اور کہا: دانہ جو کے اندر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4430]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ت] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 2123.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں