صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4439. قيلوا فإن الشياطين لا تقيل
قیلولہ (دوپہر کو تھوڑی دیر آرام) کیا کرو، کیونکہ شیاطین ....
حدیث نمبر: 4431
«قيلوا فإن الشياطين لا تقيل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قیلولہ (دوپہر کو تھوڑی دیر آرام) کیا کرو، کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4431]
”قیلولہ (دوپہر کو تھوڑی دیر آرام) کیا کرو، کیونکہ شیاطین قیلولہ نہیں کرتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حَرْفُ الْقَافِ./حدیث: 4431]
تخریج الحدیث: «(حسن) [طس أبي نعيم في الطب] عن أنس. الصحيحة 1647.»
قال الشيخ الألباني: حسن