صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4625. كان آخر ما تكلم به أن قال: قاتل الله اليهود ....
آپ ﷺ کی آخری گفتگو یہ تھی کہ آپ نے ....
حدیث نمبر: 4617
«كان آخر ما تكلم به أن قال: قاتل الله اليهود والنصارى اتخذوا قبور أنبيائهم مساجد لا يبقين دينان بأرض العرب»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آخری گفتگو یہ تھی کہ آپ نے فرمایا: اللہ یہود و نصاریٰ کو غارت کرے، انہوں نے اپنے انبیاء کی قبروں کو سجدہ گاہ بنا لیا۔ خبردار! جزیرہ عرب میں دو دین باقی نہ رہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4617]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هق] عن أبي عبيدة بن الجراح. تحذير المساجد رقم 9: حم، ع، الطحاوي، ابن عساكر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح