صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4639. كان أحب ما استتر به لحاجته هدف أو حائش نخل
آپ ﷺ قضائے حاجت کے وقت اوٹ لینے کے لیے ....
حدیث نمبر: 4631
«كان أحب ما استتر به لحاجته هدف أو حائش نخل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے وقت اوٹ لینے کے لیے سب سے زیادہ کسی ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ کو پسند فرماتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4631]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د هـ] عن عبد الله بن جعفر. مختصر مسلم 107.»
قال الشيخ الألباني: صحيح