الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4639. كان أحب ما استتر به لحاجته هدف أو حائش نخل
آپ ﷺ قضائے حاجت کے وقت اوٹ لینے کے لیے ....
حدیث نمبر: 4631
«كان أحب ما استتر به لحاجته هدف أو حائش نخل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے وقت اوٹ لینے کے لیے سب سے زیادہ کسی ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ کو پسند فرماتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4631]
”آپ صلی اللہ علیہ وسلم قضائے حاجت کے وقت اوٹ لینے کے لیے سب سے زیادہ کسی ٹیلے یا کھجوروں کے جھنڈ کو پسند فرماتے تھے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/باب كان وهي الشمائل الشريفة/حدیث: 4631]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم م د هـ] عن عبد الله بن جعفر. مختصر مسلم 107.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
Sahih al-Jami' al-Saghir wa Ziyadatuhu Hadith 4631 in Urdu