🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4653. كان إذا أتي بطعام سأل عنه أهدية أم صدقة؟ فإن ....
جب آپ ﷺ کے پاس کھانا لایا جاتا تو آپ ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4645
«كان إذا أتي بطعام سأل عنه أهدية أم صدقة؟ فإن قيل: صدقة قال لأصحابه:» كلوا [ولم يأكل وإن قيل: هدية ضرب بيده فأكل معهم]
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھانا لایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم پوچھتے کہ یہ ہدیہ ہے یا صدقہ؟ اگر کہا جاتا کہ صدقہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ سے فرماتے: تم کھاؤ، اور خود نہ کھاتے۔ اور اگر کہا جاتا کہ ہدیہ ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنا ہاتھ بڑھاتے اور ان کے ساتھ کھاتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4645]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق ن] عن أبي هريرة. مختصر مسلم 519 نحوه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں