🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4654. كان إذا أخذ أهله الوعك أمر بالحساء فصنع ثم أمرهم ....
جب آپ ﷺ کے گھر والوں کو بخار آتا تو ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4646
«كان إذا أخذ أهله الوعك أمر بالحساء فصنع ثم أمرهم فحسوا وكان يقول: إنه ليرتوفؤاد الحزين ويسروعن فؤاد السقيم كما تسروإحداكن الوسخ بالماء عن وجهها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر والوں کو بخار آتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم حساء (شوربہ نما غذا) بنانے کا حکم دیتے، پھر وہ بنایا جاتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم انہیں اسے پینے کا حکم دیتے، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے: یہ غمگین دل کو تسکین دیتا ہے اور بیمار کے دل کا غم دور کرتا ہے، جیسے تم میں سے کوئی عورت پانی سے اپنے چہرے کی میل دور کرتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4646]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت هـ ك] عن عائشة. المشكاة 4234: عد، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں