صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4657. كان إذا أخذ مضجعه من الليل قال: بسم الله وضعت ....
جب آپ ﷺ رات کو اپنے بستر پر لیٹتے تو ....
حدیث نمبر: 4649
«كان إذا أخذ مضجعه من الليل قال: بسم الله وضعت جنبي اللهم اغفر لي ذنبي واخسأ شيطاني وفك رهاني وثقل ميزاني واجعلني في الندي الأعلى»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اپنے بستر پر لیٹتے تو فرماتے: اللہ کے نام سے میں نے اپنا پہلو رکھا، اے اللہ! میرا گناہ بخش دے، میرے شیطان کو دھتکار دے، میرا گروی (نفس) چھڑا دے، میرا میزان بھاری کر دے اور مجھے سب سے بلند مجلس میں شامل فرما۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4649]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي الأزهر. المشكاة 2409.»
قال الشيخ الألباني: صحيح