🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4672. كان إذا استجد ثوبا سماه باسمه قميصا أو عمامة أو ....
جب آپ ﷺ کوئی نیا کپڑا پہنتے تو اسے اس ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4664
«كان إذا استجد ثوبا سماه باسمه قميصا أو عمامة أو رداء ثم يقول:» اللهم لك الحمد أنت كسوتنيه أسألك من خيره وخير ما صنع له وأعوذ بك من شره وشر ما صنع له"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نیا کپڑا پہنتے تو اسے اس کے نام سے پکارتے، خواہ وہ قمیض ہو، عمامہ ہو یا چادر، پھر فرماتے: اے اللہ! تیرے ہی لیے تعریف ہے، تو نے مجھے یہ پہنایا، میں تجھ سے اس کی بھلائی اور جس مقصد کے لیے یہ بنایا گیا اس کی بھلائی مانگتا ہوں، اور تیری پناہ مانگتا ہوں اس کے شر اور جس مقصد کے لیے یہ بنایا گیا اس کے شر سے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4664]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم د ت ك] عن أبي سعيد. المشكاة 4342.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں