صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4671. كان إذا أراد من الحائض شيئا ألقى على فرجها ثوبا
جب آپ ﷺ کسی حائضہ (بیوی) سے کچھ قربت جیسا ....
حدیث نمبر: 4663
«كان إذا أراد من الحائض شيئا ألقى على فرجها ثوبا»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی حائضہ (بیوی) سے کچھ قربت جیسا معاملہ کرنے کا ارادہ فرماتے تو اس کی شرمگاہ پر کپڑا ڈال دیتے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4663]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن بعض أمهات المؤمنين. صحيح أبي داود 262.»
قال الشيخ الألباني: صحيح