🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی متن سے تلاش
عربی حدیث کا متن لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو متن سے تلاش
اردو حدیث کا متن لکھیں:

4727. كان إذا دخل قال: هل عندكم طعام [؟ فإذا قيل ....
جب آپ ﷺ کسی گھر میں داخل ہوتے تو فرماتے: ....
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4719
«كان إذا دخل قال:» هل عندكم طعام [؟ فإذا قيل لا قال: ] إني صائم"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا معمول تھا:)
”جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی گھر میں داخل ہوتے تو فرماتے: کیا تمہارے پاس کھانا ہے؟ اگر کہا جاتا کہ نہیں تو فرماتے: تو میں روزے سے ہوں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/بَابُ كَانَ وَهِيَ الشَّمَائِلُ الشَّرِيفَةُ/حدیث: 4719]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د] عن عائشة. م 3/159.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں